حدیث نمبر: 189
189 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ: «مَا أَلْفَي النَّبِيُّ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّحَرَ الْآخِرَ قَطُّ عِنْدِي إِلَّا نَائِمًا»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: میں اپنے ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو صبح صادق کے قریب سوتے ہوئے ہی پایا ہے۔