کتب حدیثمسند الحميديابوابباب: (قرآن کو خوش الحانی سے پڑھنے کی اہمیت)
حدیث نمبر: 76
76 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَهِيكٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ» قَالَ سُفْيَانُ يَعْنِي يَسْتَغْنِي بِهِ
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص قرآن کو خوش الحانی کے ساتھ نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“ سفیان کہتے ہیں: اس سے مراد اچھی آواز میں پڑھنا ہے۔
حوالہ حدیث مسند الحميدي / حدیث: 76
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح، وأخرجه أبو يعلى الموصلي فى ”مسنده“:689، وصحيح ابن حبان: 120»