کتب حدیثمسند الحميديابوابباب: (تازہ اور خشک کھجوروں کے لین دین کی ممانعت)
حدیث نمبر: 75
75 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي عَيَّاشٍ قَالَ: تَبَايَعَ رَجُلَانِ عَلَي عَهْدِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ بِسُلْتٍ وَشَعِيرٍ فَقَالَ سَعْدٌ تَبَايَعَ رَجُلَانِ عَلَي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِتَمْرٍ وَرُطَبٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَنقُصُ الرُّطَبُ إِذَا يَبِسَ؟» قَالُوا نَعَمْ قَالَ «فَلَا إِذَا»
اردو ترجمہ مسند الحمیدی
ابن عیاش نامی راوی کہتے ہیں: سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے عہد حکومت میں دو آدمیوں نے جو اور چھلکے کے بغیر جو کا لین دین کیا، تو سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے بتایا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ اقدس میں دو آدمیوں نے تازہ اور خشک کھجوروں کا لین دین کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”تازہ کھجور جب خشک ہو جائے تو، کیا کم ہو جاتی ہے؟“ لوگوں نے جواب دیا: جی ہاں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ٹھیک نہیں ہے۔“
حوالہ حدیث مسند الحميدي / حدیث: 75
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «إسناده صحيح ، أخرجه مالك فى الموطأ ، برقم: 1233، وابن حبان فى صحيحه برقم: 4997، 5003، والحاكم فى مستدركه برقم: 2277، 22782279 2280، 2296، والنسائي فى المجتبى ، برقم: 4549 ، 4550، والنسائي فى الكبرى ، برقم: 5991، 6091 ،6092، وأبو داود فى سننه ، برقم: 3359، 3360، وأحمد فى مسنده ، برقم: 1534، 1563، وأبو يعلى فى مسنده : برقم: 712 713، 825»