حدیث کتب › بلوغ المرام ›
حدیث نمبر: 971
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال : " لا رضاع إلا في الحولين " رواه الدارقطني وابن عدي مرفوعا وموقوفا ورجحا الموقوف.ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ` کوئی رضاعت معتبر نہیں سوائے اس رضاعت کے جو دو سال کے دوران میں ہو ۔ اسے دارقطنی اور ابن عدی نے مرفوع اور موقوف روایت کیا ہے مگر ترجیح دونوں نے موقوف کو دی ہے ۔