حدیث کتب › بلوغ المرام ›
حدیث نمبر: 968
وعنها رضي الله عنها قالت : " كان فيما أنزل من القرآن : عشر رضعات معلومات يحرمن ثم نسخن بخمس معلومات فتوفي رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم وهن فيما يقرأ من القرآن " رواه مسلمترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ` قرآن میں یہ حکم نازل کیا گیا تھا کہ دس بار دودھ پینا جبکہ اس کے پینے کا یقین ہو جائے نکاح کو حرام کرتا ہے ۔ پھر یہ حکم منسوخ کر دیا گیا ۔ پانچ بار ( یعنی دودھ پینے کے حکم ) سے پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی ، اس وقت پانچ کی تعداد قرآن میں پڑھی جاتی تھی ۔ ( مسلم )