حدیث کتب › بلوغ المرام ›
بلوغ المرام
— نکاح کے مسائل کا بیان
باب العدة والإحداد والا ستنبراء وغير ذلك باب: عدت ، سوگ اور استبراء رحم کا بیان
حدیث نمبر: 955
وعن عائشة رضي الله عنها قالت : " إنما الأقراء الأطهار " أخرجه مالك في قصة بسند صحيح .ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` اقراء سے طہر ہی مراد ہیں ۔ اسے مالک ، احمد اور نسائی نے ایک قصہ میں سند صحیح کے ساتھ نقل کیا ہے ۔