حدیث کتب › بلوغ المرام ›
حدیث نمبر: 943
وعن عمر رضي الله عنه قال : " من أقر بولده طرفة عين فليس له أن ينفيه " أخرجه البيهقي وهو حسن موقوف.ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` جس شخص نے ایک لمحہ بھر اپنے بچہ کا اقرار کیا پھر اسے اس کی نفی کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے ۔ اسے بیہقی نے روایت کیا ہے اور یہ روایت حسن موقوف ہے ۔