حدیث کتب › بلوغ المرام ›
حدیث نمبر: 933
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال : كان إيلاء الجاهلية السنة والسنتين فوقت الله أربعة أشهر فإن كان أقل من أربعة أشهر فليس بإيلاء. أخرجه البيهقي .ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ` جاہلیت کا ایلاء سال دو سال تک ہوتا تھا ۔ اللہ عزوجل نے اس کی مدت چار ماہ مقرر فرما دی ۔ اب اگر چار ماہ سے کم مدت ہو تو وہ ایلاء شمار نہیں ہو گا ۔ ( بیہقی )