حدیث نمبر: 89
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : إن رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم نهى أن يستنجى بعظم أو روث. وقال : « إنهما لا يطهران ». رواه الدارقطني وصححه.
ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی

´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ہڈی اور گوبر کے ساتھ استنجاء کرنے سے منع فرمایا ہے ، ساتھ ہی فرمایا کہ ” یہ دونوں پاک نہیں کر سکتے ۔ “ دارقطنی نے اسے روایت کیا ہے اور صحیح بھی قرار دیا ہے ۔

حوالہ حدیث بلوغ المرام / حدیث: 89
درجۂ حدیث محدثین: حسن
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني، الطهارة، باب الاستنجاء:1 / 56 وقال: إسناده صحيح.»