حدیث کتب › بلوغ المرام ›
حدیث نمبر: 749
وعن أبي هريرة في قصة العسيف قال النبي صلى الله عليه وآله وسلم : «واغد يا أنيس على امرأة هذا فإن اعترفت فارجمها ». الحديث. متفق عليه.ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزدور کے قصہ میں ارشاد فرمایا تھا کہ ” اے انیس ! اس عورت کے پاس جاؤ اگر وہ تسلیم کر لے تو اسے سنگسار کر دو ۔ “ ( بخاری و مسلم )