حدیث نمبر: 744
وعن عبد الله بن مسعود رضي الله تعالى عنه قال : اشتركت أنا وعمار وسعد فيما نصيب يوم بدر . الحديث. وتمامه : فجاء سعد بأسيرين ولم أجئ أنا وعمار بشيء. رواه النسائي.
ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی

´سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` میں نے ، عمار بن یاسر اور سعد رضی اللہ عنہم نے شراکت کی ان چیزوں میں جو ہمیں بدر کے روز حاصل ہوئیں ۔ اس حدیث کا آخری حصہ یوں ہے کہ سعد رضی اللہ عنہ اس روز دو قیدی لے کر آئے ، میں اور عمار رضی اللہ عنہ کوئی بھی چیز نہ لائے ۔ اسے نسائی وغیرہ نے روایت کیا ہے ۔

حوالہ حدیث بلوغ المرام / حدیث: 744
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «أخرجه النسائي، المزارعة، حديث:3969، 4701، وابن ماجه، التجارات، حديث:2288، وأبوداود، البيوع، حديث:3388.* أبو عبيدة لم يدرك أباه عبدالله بن مسعود، وأبواسحاق عنعن.»