حدیث کتب › بلوغ المرام ›
بلوغ المرام
— روزے کے مسائل
باب صوم التطوع وما نهي عن صومه باب: نفلی روزے اور جن دنوں میں روزہ رکھنا منع ہے
حدیث نمبر: 560
وعن عائشة وابن عمر رضي الله عنهم قالا : لم يرخص في أيام التشريق أن يصمن إلا لمن لم يجد الهدي. رواه البخاري.ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ` ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی اجازت نہیں دی گئی سوائے اس شخص کے جسے قربانی کا جانور نہ ملا ہو ۔ ( بخاری )