حدیث کتب › بلوغ المرام ›
حدیث نمبر: 299
وعنها رضي الله عنها قالت : كان رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم يصلي من الليل ثلاث عشرة ركعة يوتر من ذلك بخمس لا يجلس في شيء إلا في آخرها.ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ہی سے روایت ہے کہ` ’’ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو تیرہ رکعت ادا فرماتے تھے ۔ ان میں پانچ وتر ہوتے تھے اور ان پانچ وتروں میں تشہد کے لئے صرف آخری رکعت میں بیٹھتے تھے ۔ “