حدیث کتب › بلوغ المرام ›
حدیث نمبر: 272
وعنه : أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم سجد بالنجم . رواه البخاريترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بھی مروی ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ «النجم» میں سجدہ تلاوت کیا ۔ ( بخاری )
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری
´سجود سہو وغیرہ کا بیان`
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بھی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ «النجم» میں سجدہ تلاوت کیا۔ (بخاری) «بلوغ المرام/حدیث: 272»

تخریج:
«أخرجه البخاري، سجود القرآن، باب سجود المسلمين مع المشركين، حديث:1071.»
تشریح: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ نماز میں سورۂ نجم کا سجدہ مشروع ہے۔
جو مفصل سورتوں میں سجدۂ تلاوت کے قائل نہیں‘ انھیں غور کرنا چاہیے۔

درج بالا اقتباس بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 272 سے ماخوذ ہے۔