حدیث کتب › بلوغ المرام ›
بلوغ المرام
— قسموں اور نذروں کے مسائل
(أحاديث في الأيمان والنذور) باب: ( قسموں اور نذروں کے متعلق احادیث )
حدیث نمبر: 1172
وعن أبي هريرة رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم :« يمينك على ما يصدقك به صاحبك».وفي رواية:« اليمين على نية المستحلف». أخرجهما مسلم.ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ تیری قسم اس پر واقع ہوتی ہے کہ تمہارا ساتھی تجھ کو سچا سمجھے “ اور ایک روایت میں ہے ’’ قسم کا دارومدار قسم لینے والے کی نیت پر ہے ۔ “ ان دونوں احادیث کی روایت مسلم نے کی ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری
´(قسموں اور نذروں کے متعلق احادیث)`
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ تیری قسم اس پر واقع ہوتی ہے کہ تمہارا ساتھی تجھ کو سچا سمجھے " اور ایک روایت میں ہے ’’ قسم کا دارومدار قسم لینے والے کی نیت پر ہے۔ " ان دونوں احادیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔ «بلوغ المرام/حدیث: 1172»

تخریج:
«أخرجه مسلم، الأيمان، باب اليمين علي نية المستحلف، حديث:1653.»
تشریح: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ قسم کھانا جائز ہے اور قسم کا اعتبار تب ہوگا جب مدعی کی مراد کے مطابق قسم کھائی جائے۔
«أخرجه مسلم، الأيمان، باب اليمين علي نية المستحلف، حديث:1653.»
تشریح: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ قسم کھانا جائز ہے اور قسم کا اعتبار تب ہوگا جب مدعی کی مراد کے مطابق قسم کھائی جائے۔
درج بالا اقتباس بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 1172 سے ماخوذ ہے۔