حدیث کتب › بلوغ المرام ›
حدیث نمبر: 1153
وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: « لا تتخذوا شيئا فيه الروح غرضا » رواه مسلم.ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدنا عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ کسی ذی روح کو نشانہ بنا کر نہ مارو ۔ “ ( مسلم )
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری
´شکار اور ذبائح کا بیان`
سیدنا عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’ کسی ذی روح کو نشانہ بنا کر نہ مارو۔ “ (مسلم) «بلوغ المرام/حدیث: 1153»

تخریج:
«أخرجه مسلم، الصيد والذبائح، باب النهي عن صبر البهائم، حديث:1957.»
تشریح: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ کسی جانور کو باندھ کر تیر وغیرہ مارنا حرام ہے کیونکہ اس سے اسے شدید تکلیف ہوتی ہے۔
شریعت اسلامیہ جانور تک کو اذیت اور تکلیف دینے کے حق میں نہیں ہے۔

درج بالا اقتباس بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 1153 سے ماخوذ ہے۔