حدیث کتب › بلوغ المرام ›
حدیث نمبر: 1143
وعن أبي قتادة رضي الله عنه في قصة الحمار الوحشي : فأكل منه النبي صلى الله عليه وآله وسلم . متفق عليه.ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے` حمار وحشی کے قصہ کے سلسلہ میں مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا گوشت تناول فرمایا ۔ ( بخاری و مسلم )
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری
´(کھانے کے متعلق احادیث)`
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے حمار وحشی کے قصہ کے سلسلہ میں مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا گوشت تناول فرمایا۔ (بخاری و مسلم) «بلوغ المرام/حدیث: 1143»
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے حمار وحشی کے قصہ کے سلسلہ میں مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا گوشت تناول فرمایا۔ (بخاری و مسلم) «بلوغ المرام/حدیث: 1143»
تخریج:
«أخرجه البخاري ومسلم كما تقدم:599.»
تشریح: 1. اس حدیث سے ثابت ہوا کہ جنگلی گدھا حلال ہے اور اس کی حلت پر اجماع ہے۔
(سبل السلام) 2.حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث پہلے کتاب الحج ‘ باب الاحرام (۵۹۹) کے تحت کچھ تفصیل سے گزر چکی ہے۔

درج بالا اقتباس بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 1143 سے ماخوذ ہے۔