حدیث کتب › بلوغ المرام ›
بلوغ المرام
— حدود کے مسائل
باب حد الشارب وبيان المسكر باب: شراب پینے والے کی حد اور نشہ آور چیزوں کا بیان
حدیث نمبر: 1070
وعن ابن عمر رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال : « كل مسكر خمر وكل مسكر حرام » أخرجه مسلم.ترجمہ:مولانا عبدالعزیز علوی
´سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کی ہے کہ` ’’ ہر نشہ آور چیز خمر ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے ۔ ‘‘ ( مسلم )
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری
´شراب پینے والے کی حد اور نشہ آور چیزوں کا بیان`
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کی ہے کہ ’’ ہر نشہ آور چیز خمر ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ ‘‘ (مسلم) «بلوغ المرام/حدیث: 1070»
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کی ہے کہ ’’ ہر نشہ آور چیز خمر ہے اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔ ‘‘ (مسلم) «بلوغ المرام/حدیث: 1070»
تخریج:
«أخرجه مسلم، الأشربة، باب بيان أن كل مسكر خمر، حديث:2003.»
تشریح: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے‘ وہ عصیر کی شکل میں ہو یا نبیذ کی صورت میں‘یا کسی اور شکل و صورت میں ہو۔
«أخرجه مسلم، الأشربة، باب بيان أن كل مسكر خمر، حديث:2003.»
تشریح: اس حدیث سے معلوم ہوا کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے‘ وہ عصیر کی شکل میں ہو یا نبیذ کی صورت میں‘یا کسی اور شکل و صورت میں ہو۔
درج بالا اقتباس بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث/صفحہ نمبر: 1070 سے ماخوذ ہے۔