کتب حدیث › صحيح البخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح البخاري بَابُ وَلِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ مُسْتَجَابَةٌ: باب: ہر نبی کی ایک دعا ضرور ہی قبول ہوتی ہے۔ حدیث 6304–6305 بَابُ أَفْضَلِ الاِسْتِغْفَارِ: باب: استغفار کے لیے افضل دعا کا بیان۔ حدیث 6306–6306 بَابُ اسْتِغْفَارِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْيَوْمِ وَاللَّيْلَةِ: باب: دن اور رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا استغفار کرنا۔ حدیث 6307–6307 بَابُ التَّوْبَةِ: باب: توبہ کا بیان۔ حدیث 6308–6309 بَابُ الضَّجْعِ عَلَى الشِّقِّ الأَيْمَنِ: باب: دائیں کروٹ لیٹنا۔ حدیث 6310–6310 بَابُ إِذَا بَاتَ طَاهِرًا: باب: وضو کر کے سونے کی فضیلت۔ حدیث 6311–6311 بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا نَامَ: باب: سوتے وقت کیا دعا پڑھنی چاہئے۔ حدیث 6312–6313 بَابُ وَضْعِ الْيَدِ الْيُمْنَى تَحْتَ الْخَدِّ الأَيْمَنِ: باب: سوتے میں دایاں ہاتھ دائیں رخسار کے نیچے رکھنا۔ حدیث 6314–6314 بَابُ النَّوْمِ عَلَى الشِّقِّ الأَيْمَنِ: باب: دائیں کروٹ پر سونا۔ حدیث 6315–6315 بَابُ الدُّعَاءِ إِذَا انْتَبَهَ بِاللَّيْلِ: باب: اگر رات میں آدمی کی آنکھ کھل جائے تو کیا دعا پڑھنی چاہئے۔ حدیث 6316–6317 بَابُ التَّكْبِيرِ وَالتَّسْبِيحِ عِنْدَ الْمَنَامِ: باب: سوتے وقت تکبیر و تسبیح پڑھنا۔ حدیث 6318–6318 بَابُ التَّعَوُّذِ وَالْقِرَاءَةِ عِنْدَ الْمَنَامِ: باب: سوتے وقت شیطان سے پناہ مانگنا اور تلاوت قرآن کرنا۔ حدیث 6319–6319 بَابٌ: باب:۔۔۔ حدیث 6320–6320 بَابُ الدُّعَاءِ نِصْفَ اللَّيْلِ: باب: آدھی رات کے بعد صبح صادق سے پہلے دعا کرنے کی فضیلت۔ حدیث 6321–6321 بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْخَلاَءِ: باب: بیت الخلاء جانے کے لیے کون سی دعا پڑھنی چاہئے۔ حدیث 6322–6322 بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ: باب: صبح کے وقت کیا دعا پڑھے۔ حدیث 6323–6325 بَابُ الدُّعَاءِ فِي الصَّلاَةِ: باب: نماز میں کون سی دعا پڑھے؟ حدیث 6326–6328 بَابُ الدُّعَاءِ بَعْدَ الصَّلاَةِ: باب: نماز کے بعد دعا کرنے کا بیان۔ حدیث 6329–6330 بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَصَلِّ عَلَيْهِمْ} : باب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ التوبہ میں) فرمان «وصل عليهم»۔ حدیث 6331–6336 بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ السَّجْعِ فِي الدُّعَاءِ: باب: دعا میں «سجع» یعنی قافیے لگانا مکروہ ہے۔ حدیث 6337–6337 بَابُ لِيَعْزِمِ الْمَسْأَلَةَ، فَإِنَّهُ لاَ مُكْرِهَ لَهُ: باب: اللہ پاک سے اپنا مقصد قطعی طور سے مانگے اس لیے کہ اللہ پر کوئی جبر کرنے والا نہیں ہے۔ حدیث 6338–6339 بَابُ يُسْتَجَابُ لِلْعَبْدِ مَا لَمْ يَعْجَلْ: باب: جب تک بندہ جلد بازی نہ کرے تو اس کی دعا قبول کی جاتی ہے۔ حدیث 6340–6340 بَابُ رَفْعِ الأَيْدِي فِي الدُّعَاءِ: باب: دعا میں ہاتھوں کا اٹھانا۔ حدیث 6341–6341 بَابُ الدُّعَاءِ غَيْرَ مُسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةِ: باب: قبلہ کی طرف منہ کئے بغیر دعا کرنا۔ حدیث 6342–6342 بَابُ الدُّعَاءِ مُسْتَقْبِلَ الْقِبْلَةِ: باب: قبلہ رخ ہو کر دعا کرنا۔ حدیث 6343–6343 بَابُ دَعْوَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِخَادِمِهِ بِطُولِ الْعُمُرِ وَبِكَثْرَةِ مَالِهِ: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے خادم (انس رضی اللہ عنہ) کے لیے لمبی عمر کی اور مال کی زیادتی کی دعا فرمائی۔ حدیث 6344–6344 بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْكَرْبِ: باب: پریشانی کے وقت دعا کرنا۔ حدیث 6345–6346 بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ جَهْدِ الْبَلاَءِ: باب: مصیبت کی سختی سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ حدیث 6347–6347 بَابُ دُعَاءِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ الرَّفِيقَ الأَعْلَى»: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مرض الموت میں دعا کرنا کہ یا اللہ! مجھ کو آخرت میں رفیق اعلیٰ (ملائکہ اور انبیاء) کے ساتھ ملا دے۔ حدیث 6348–6348 بَابُ الدُّعَاءِ بِالْمَوْتِ وَالْحَيَاةِ: باب: موت اور زندگی کی دعا کے بارے میں۔ حدیث 6349–6351 بَابُ الدُّعَاءِ لِلصِّبْيَانِ بِالْبَرَكَةِ وَمَسْحِ رُءُوسِهِمْ: باب: بچوں کے لیے برکت کی دعا کرنا اور ان کے سر پر شفقت کا ہاتھ پھیرنا۔ حدیث 6352–6356 بَابُ الصَّلاَةِ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا۔ حدیث 6357–6358 بَابُ هَلْ يُصَلَّى عَلَى غَيْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: باب: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا کسی اور پر درود بھیجا جا سکتا ہے؟ حدیث 6359–6360 بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ آذَيْتُهُ فَاجْعَلْهُ لَهُ زَكَاةً وَرَحْمَةً»: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ اے اللہ! اگر مجھ سے کسی کو تکلیف پہنچی ہو تو اس کے گناہوں کے لیے کفارہ اور رحمت بنا دے۔ حدیث 6361–6361 بَابُ التَّعَوُّذِ مِنَ الْفِتَنِ: باب: فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ حدیث 6362–6362 بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ غَلَبَةِ الرِّجَالِ: باب: دشمنوں کے غالب آنے سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ حدیث 6363–6363 بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ: باب: عذاب قبر سے پناہ مانگنا۔ حدیث 6364–6366 بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ: باب: زندگی اور موت کے فتنوں سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ حدیث 6367–6367 بَابُ التَّعَوُّذِ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ: باب: گناہ اور قرض سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ حدیث 6368–6368 بَابُ الاِسْتِعَاذَةِ مِنَ الْجُبْنِ وَالْكَسَلِ: باب: بزدلی اور سستی سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ حدیث 6369–6369 بَابُ التَّعَوُّذِ مِنَ الْبُخْلِ: باب: بخل سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ حدیث 6370–6370 بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ أَرْذَلِ الْعُمُرِ: باب: ناکارہ عمر سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ حدیث 6371–6371 بَابُ الدُّعَاءِ بِرَفْعِ الْوَبَاءِ وَالْوَجَعِ: باب: دعا سے وبا اور پریشانی دور ہو جاتی ہے۔ حدیث 6372–6373 بَابُ الاِسْتِعَاذَةِ مِنْ أَرْذَلِ الْعُمُرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا وَفِتْنَةِ النَّارِ: باب: ناکارہ عمر، دنیا کی آزمائش اور دوزخ کی آزمائش سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ حدیث 6374–6375 بَابُ الاِسْتِعَاذَةِ مِنْ فِتْنَةِ الْغِنَى: باب: مالداری کے فتنہ سے اللہ کی پناہ مانگنا۔ حدیث 6376–6376 بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ: باب: محتاجی کے فتنہ سے پناہ مانگنا۔ حدیث 6377–6377 بَابُ الدُّعَاءِ بِكَثْرَةِ الْمَالِ مَعَ الْبَرَكَةِ: باب: برکت کے ساتھ مال کی زیادتی کے لیے دعا کرنا۔ حدیث 6378–6379 بَاب الدُّعَاءِ بِكَثْرَةِ الولد مَعَ الْبَرَكَةِ باب: برکت کے ساتھ بہت اولاد کی دعا کرنا۔ حدیث 6380–6381 بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الاِسْتِخَارَةِ: باب: استخارہ کی دعا کا بیان۔ حدیث 6382–6382 بَابُ الدُّعَاءِ عِنْدَ الْوُضُوءِ: باب: وضو کے وقت کی دعا کا بیان۔ حدیث 6383–6383 بَابُ الدُّعَاءِ إِذَا عَلاَ عَقَبَةً: باب: کسی بلند ٹیلے پر چڑھتے وقت کی دعا کا بیان۔ حدیث 6384–6384 بَابُ الدُّعَاءِ إِذَا هَبَطَ وَادِيًا: باب: کسی نشیب میں اترتے وقت کی دعا۔ حدیث 6385–6385 بَابُ الدُّعَاءِ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا أَوْ رَجَعَ: باب: سفر میں جاتے وقت یا سفر سے واپسی کے وقت دعا کرنا۔ حدیث 6385–6385 بَابُ الدُّعَاءِ لِلْمُتَزَوِّجِ: باب: شادی کرنے والے دولہا کے لیے دعا دینا۔ حدیث 6386–6387 بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَتَى أَهْلَهُ: باب: جب مرد اپنی بیوی کے پاس آئے تو کیا دعا پڑھنی چاہئے۔ حدیث 6388–6388 بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً»: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ دعا کہ ”اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر“۔ حدیث 6389–6389 بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْيَا: باب: دنیا کے فتنوں سے پناہ مانگنا۔ حدیث 6390–6390 بَابُ تَكْرِيرِ الدُّعَاءِ: باب: دعا میں ایک ہی فقرہ باربار عرض کرنا۔ حدیث 6391–6391 بَابُ الدُّعَاءِ عَلَى الْمُشْرِكِينَ: باب: مشرکین کے لیے بددعا کرنا۔ حدیث 6392–6396 بَابُ الدُّعَاءِ لِلْمُشْرِكِينَ: باب: مشرکین کی ہدایت کے لیے دعا کرنا۔ حدیث 6397–6397 بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْتُ وَمَا أَخَّرْتُ»: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یوں دعا کرنا کہ ”اے اللہ! میرے اگلے اور پچھلے سب گناہ بخش دے“۔ حدیث 6398–6399 بَابُ الدُّعَاءِ فِي السَّاعَةِ الَّتِي فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ: باب: اس قبولیت کی گھڑی میں دعا کرنا جو جمعہ کے دن آتی ہے۔ حدیث 6400–6400 بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُسْتَجَابُ لَنَا فِي الْيَهُودِ، وَلاَ يُسْتَجَابُ لَهُمْ فِينَا»: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان کہ یہود کے حق میں ہماری (جوابی) دعائیں قبول ہوتی ہیں لیکن ان کی کوئی بددعا ہمارے حق میں قبول نہیں ہوتی۔ حدیث 6401–6401 بَابُ التَّأْمِينِ: باب: (جہری نمازوں میں) بالجہر (اونچی آواز میں) آمین کہنے کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 6402–6402 بَابُ فَضْلِ التَّهْلِيلِ: باب: «لا إله إلا الله» کہنے کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 6403–6404 بَابُ فَضْلِ التَّسْبِيحِ: باب: سبحان اللہ کہنے کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 6405–6406 بَابُ فَضْلِ ذِكْرِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: باب: اللہ تبارک و تعالیٰ کے ذکر کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 6407–6408 بَابُ قَوْلِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ: باب: «لا حول ولا قوة إلا بالله» کہنا۔ حدیث 6409–6409 بَابُ لِلَّهِ مِائَةُ اسْمٍ غَيْرَ وَاحِدٍ: باب: اللہ پاک کے ایک کم سو نام ہیں۔ حدیث 6410–6410 بَابُ الْمَوْعِظَةِ سَاعَةً بَعْدَ سَاعَةٍ: باب: ٹھہر ٹھہر کر فاصلے سے وعظ نصیحت کرنا۔ حدیث 6411–6411 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯