کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: جوتوں سمیت نماز پڑھنا (جائز ہے)۔
حدیث نمبر: 386
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو مَسْلَمَةَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَزْدِيُّ ، قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، " أَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ ؟ قَالَ : نَعَمْ " .
مولانا داود راز
´ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے ابومسلمہ سعید بن یزید ازدی نے بیان کیا ، کہا میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ` کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی جوتیاں پہن کر نماز پڑھتے تھے ؟ تو انہوں نے فرمایا کہ ہاں ! ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب الصلاة / حدیث: 386
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة