کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: کھجور کی چٹائی پر نماز پڑھنا۔
حدیث نمبر: 381
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ ، عَنْ مَيْمُونَةَ ، قَالَتْ : " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى الْخُمْرَةِ " .
مولانا داود راز
´ہم سے ابوالولید ہشام بن عبدالملک نے بیان کیا ، کہ کہا ہم سے شعبہ نے ، کہا ہم سے سلیمان شیبانی نے عبداللہ بن شداد کے واسطے سے ، انہوں نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے ، انہوں نے کہا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ گاہ ( یعنی چھوٹے مصلے ) پر نماز پڑھا کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب الصلاة / حدیث: 381
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة