کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: خارش کی وجہ سے مردوں کو ریشمی کپڑے کے استعمال کی اجازت ہے۔
حدیث نمبر: 5839
ع) حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : " رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ ، وعَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ لِحِكَّةٍ بِهِمَا " .
مولانا داود راز
´ہم سے محمد نے بیان کیا ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں قتادہ نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زبیر اور عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہما کو کیونکہ انہیں خارش ہو گئی تھی ، ریشم پہننے کی اجازت دی تھی ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب اللباس / حدیث: 5839
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة