کتب حدیث › صحيح البخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح البخاري بَابُ التَّسْمِيَةِ عَلَى الصَّيْدِ: باب: شکار پر بسم اللہ پڑھنا۔ حدیث 5475–5475 بَابُ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ: باب: بے پر کے تیر یعنی لکڑی گز وغیرہ سے شکار کرنے کا بیان۔ حدیث 5476–5476 بَابُ مَا أَصَابَ الْمِعْرَاضُ بِعَرْضِهِ: باب: جب بے پر کے تیر یا لکڑی کے عرض سے شکار مارا جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ حدیث 5477–5477 بَابُ صَيْدِ الْقَوْسِ: باب: تیرکمان سے شکار کرنے کا بیان۔ حدیث 5478–5478 بَابُ الْخَذْفِ وَالْبُنْدُقَةِ: باب: انگلی سے چھوٹے چھوٹے سنگ ریزے اور غلے مارنا۔ حدیث 5479–5479 بَابُ مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا لَيْسَ بِكَلْبِ صَيْدٍ أَوْ مَاشِيَةٍ: باب: اس کے بیان میں جس نے ایسا کتا پالا جو نہ شکار کے لیے ہو اور نہ مویشی کی حفاظت کے لیے۔ حدیث 5480–5482 بَابُ إِذَا أَكَلَ الْكَلْبُ: باب: جب کتا شکار میں سے خود کھا لے تو اس کا کیا حکم ہے؟ حدیث 5483–5483 بَابُ الصَّيْدِ إِذَا غَابَ عَنْهُ يَوْمَيْنِ أَوْ ثَلاَثَةً: باب: جب شکار کیا ہوا جانور شکاری کو دو یا تین دن کے بعد ملے تو دہ کیا کرے؟ حدیث 5484–5485 بَابُ إِذَا وَجَدَ مَعَ الصَّيْدِ كَلْبًا آخَرَ: باب: شکاری جب شکار کے ساتھ دوسرا کتا پائے تو وہ کیا کرے؟ حدیث 5486–5486 بَابُ مَا جَاءَ فِي التَّصَيُّدِ: باب: شکار کرنے کو بطور مشغلہ اختیار کرنا۔ حدیث 5487–5491 بَابُ التَّصَيُّدِ عَلَى الْجِبَالِ: باب: اس بیان میں کہ پہاڑوں پر شکار کرنا جائز ہے۔ حدیث 5492–5492 بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {أُحِلَّ لَكُمْ صَيْدُ الْبَحْرِ} : باب: سورۃ المائدہ کی اس آیت کی تفسیر کہ ”حلال کیا گیا ہے تمہارے لیے دریا کا شکار کھانا“۔ حدیث 5493–5494 بَابُ أَكْلِ الْجَرَادِ: باب: ٹڈی کھانا جائز ہے۔ حدیث 5495–5495 بَابُ آنِيَةِ الْمَجُوسِ وَالْمَيْتَةِ: باب: مجوسیوں کا برتن استعمال کرنا اور مردار کا کھانا کیسا ہے؟ حدیث 5496–5497 بَابُ التَّسْمِيَةِ عَلَى الذَّبِيحَةِ، وَمَنْ تَرَكَ مُتَعَمِّدًا: باب: ذبح پر بسم اللہ پڑھنا اور جس نے اسے قصداً چھوڑ دیا ہو اس کا بیان۔ حدیث 5498–5498 بَابُ مَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَالأَصْنَامِ: باب: وہ جانور جن کو تھانوں اور بتوں کے نام پر ذبح کیا گیا ہو ان کا کھانا حرام ہے۔ حدیث 5499–5499 بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «فَلْيَذْبَحْ عَلَى اسْمِ اللَّهِ»: باب: اس بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جانور کو اللہ ہی کے نام پر ذبح کرنا چاہیئے۔ حدیث 5500–5500 بَابُ مَا أَنْهَرَ الدَّمَ مِنَ الْقَصَبِ وَالْمَرْوَةِ وَالْحَدِيدِ: باب: بانس، سفید دھاردار اور لوہار جو خون بہا دے اس کا حکم کیا ہے؟ حدیث 5501–5503 بَابُ ذَبِيحَةِ الْمَرْأَةِ وَالأَمَةِ: باب: (مسلمان) عورت اور لونڈی کا ذبیحہ بھی جائز ہے۔ حدیث 5504–5505 بَابُ لاَ يُذَكَّى بِالسِّنِّ وَالْعَظْمِ وَالظُّفُرِ: باب: اس بارے میں کہ جانور کو دانت، ہڈی اور ناخن سے ذبح نہ کیا جائے۔ حدیث 5506–5506 بَابُ ذَبِيحَةِ الأَعْرَابِ وَنَحْوِهِمْ: باب: دیہاتیوں یا ان کے جیسے (احکام دین سے بےخبر لوگوں) کا ذبیحہ کیسا ہے؟ حدیث 5507–5507 بَابُ ذَبَائِحِ أَهْلِ الْكِتَابِ وَشُحُومِهَا مِنْ أَهْلِ الْحَرْبِ وَغَيْرِهِمْ: باب: اہل کتاب کے ذبیحے اور ان ذبیحوں کی چربی کا بیان۔ حدیث 5508–5508 بَابُ مَا نَدَّ مِنَ الْبَهَائِمِ فَهْوَ بِمَنْزِلَةِ الْوَحْشِ: باب: اس بیان میں کہ جو پالتو جانور بدک جائے وہ جنگلی جانور کے حکم میں ہے۔ حدیث 5509–5509 بَابُ النَّحْرِ وَالذَّبْحِ: باب: نحر اور ذبح کے بیان میں۔ حدیث 5510–5512 بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ الْمُثْلَةِ وَالْمَصْبُورَةِ وَالْمُجَثَّمَةِ: باب: زندہ جانور کے پاؤں وغیرہ کاٹنا یا اسے بند کر کے تیر مارنا یا باندھ کر اسے تیروں کا نشانہ بنانا جائز نہیں ہے۔ حدیث 5513–5516 بَابُ الدَّجَاجِ: باب: مرغی کھانے کا بیان۔ حدیث 5517–5518 بَابُ لُحُومِ الْخَيْلِ: باب: گھوڑے کا گوشت کھانے کا بیان۔ حدیث 5519–5520 بَابُ لُحُومِ الْحُمُرِ الإِنْسِيَّةِ: باب: پالتو گدھوں کا گوشت کھانا منع ہے۔ حدیث 5521–5529 بَابُ أَكْلِ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ: باب: ہر پھاڑ کر کھانے والے درندے (پرندے) کے گوشت کھانے کے بارے میں۔ حدیث 5530–5530 بَابُ جُلُودِ الْمَيْتَةِ: باب: مردار جانور کی کھال کا کیا حکم ہے؟ حدیث 5531–5532 بَابُ الْمِسْكِ: باب: مشک کا استعمال جائز ہے۔ حدیث 5533–5534 بَابُ الأَرْنَبِ: باب: خرگوش کا گوشت حلال ہے۔ حدیث 5535–5535 بَابُ الضَّبِّ: باب: ساہنہ کھانا جائز ہے۔ حدیث 5536–5537 بَابُ إِذَا وَقَعَتِ الْفَأْرَةُ فِي السَّمْنِ الْجَامِدِ أَوِ الذَّائِبِ: باب: جب جمے ہوئے یا پگھلے ہوئے گھی میں چوہا پڑ جائے تو کیا حکم ہے۔ حدیث 5538–5540 بَابُ الْوَسْمِ وَالْعَلَمِ فِي الصُّورَةِ: باب: جانوروں کے چہروں پر داغ دینا یا نشان کرنا کیسا ہے؟ حدیث 5541–5542 بَابُ إِذَا أَصَابَ قَوْمٌ غَنِيمَةً فَذَبَحَ بَعْضُهُمْ غَنَمًا أَوْ إِبِلاً بِغَيْرِ أَمْرِ أَصْحَابِهِمْ لَمْ تُؤْكَلْ: باب: اگر مجاہدین کی کسی جماعت کو غنیمت ملے۔ حدیث 5543–5543 بَابُ إِذَا نَدَّ بَعِيرٌ لِقَوْمٍ فَرَمَاهُ بَعْضُهُمْ بِسَهْمٍ فَقَتَلَهُ فَأَرَادَ إِصْلاَحَهُمْ فَهْوَ جَائِزٌ: باب: جب کسی قوم کا کوئی اونٹ بدک جائے اور ان میں سے کوئی شخص خیر خواہی کی نیت سے اسے تیر سے نشانہ لگا کر مار ڈالے تو جائز ہے ؟ حدیث 5544–5544 بَابُ أَكْلِ الْمُضْطَرِّ: باب: جو شخص بھوک سے بےقرار ہو (صبر نہ کر سکے) وہ مردار کھا سکتا ہے۔ حدیث 5545–5545 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯