کتب حدیث › صحيح البخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح البخاري بَابٌ: باب:۔۔۔ حدیث 334–335 بَابُ إِذَا لَمْ يَجِدْ مَاءً وَلاَ تُرَابًا: باب: اس بارے میں کہ جب نہ پانی ملے اور نہ مٹی تو کیا کرے؟ حدیث 336–336 بَابُ التَّيَمُّمِ فِي الْحَضَرِ: باب: اقامت کی حالت میں بھی تیمم کرنا جائز ہے۔ حدیث 337–337 بَابُ الْمُتَيَمِّمُ هَلْ يَنْفُخُ فِيهِمَا: باب: اس بارے میں کہ کیا مٹی پر تیمم کے لیے ہاتھ مارنے کے بعد ہاتھوں کو پھونک کر ان کو چہرے اور دونوں ہتھیلوں پر مل لینا کافی ہے؟ حدیث 338–338 بَابُ التَّيَمُّمُ لِلْوَجْهِ وَالْكَفَّيْنِ: باب: اس بارے میں کہ تیمم میں صرف منہ اور دونوں پہنچوں پر مسح کرنا کافی ہے۔ حدیث 339–343 بَابُ الصَّعِيدُ الطَّيِّبُ وَضُوءُ الْمُسْلِمِ، يَكْفِيهِ مِنَ الْمَاءِ: باب: پاک مٹی مسلمانوں کا وضو ہے پانی کے بدل وہ اس کو کافی ہے۔ حدیث 344–344 بَابُ إِذَا خَافَ الْجُنُبُ عَلَى نَفْسِهِ الْمَرَضَ أَوِ الْمَوْتَ أَوْ خَافَ الْعَطَشَ، تَيَمَّمَ: باب: جب جنبی کو (غسل کی وجہ سے) مرض بڑھ جانے کا یا موت ہونے کا یا (پانی کے کم ہونے کی وجہ سے) پیاس کا ڈر ہو تو تیمم کر لے۔ حدیث 345–346 بَابُ التَّيَمُّمُ ضَرْبَةٌ: باب: تیمم میں ایک ہی دفعہ مٹی پر ہاتھ مارنا کافی ہے۔ حدیث 347–347 بَابٌ: باب:۔۔۔ حدیث 348–348 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯