کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: اللہ تعالیٰ کا (سورۃ الاعراف میں) یہ فرمانا ”ان یہودیوں سے اس بستی (ایلہ) کا حال پوچھ جو سمندر کے نزدیک تھی“۔
حدیث نمبر: Q3417-2
يَتَعَدَّوْنَ يُجَاوِزُونَ فِي السَّبْتِ {إِذْ تَأْتِيهِمْ حِيتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا} شَوَارِعَ إِلَى قَوْلِهِ: {كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ}.
مولانا داود راز
‏‏‏‏ یہ لوگ ہفتہ کے دن زیادتی کرنے لگے ۔ «شرعا‏» یعنی «شوارع» ‘ پانی پر تیرتی ہوئی ۔ آخر آیت «كونوا قردة خاسئين‏» تک ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب أحاديث الأنبياء / حدیث: Q3417-2