کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: نامعلوم مدت کے لیے صلح کرنا۔
حدیث نمبر: Q3185
وَقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أُقِرُّكُمْ مَا أَقَرَّكُمُ اللَّهُ بِهِ».
مولانا داود راز
‏‏‏‏ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے یہودیوں سے فرمایا تھا ” میں اس وقت تک تمہیں یہاں رہنے دوں گا ، جب تک اللہ تعالیٰ چاہے گا ۔“
حوالہ حدیث صحيح البخاري / کتاب الجزیہ والموادعہ / حدیث: Q3185