کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: ادائیگی میں مالدار کی طرف سے ٹال مٹول کرنا ظلم ہے۔
حدیث نمبر: 2400
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ أَخِي وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، يَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَطْلُ الْغَنِيِّ ظُلْمٌ " .
مولانا داود راز
´ہم سے مسدد نے بیان کیا ، کہا کہ ہم سے عبدالاعلیٰ نے بیان کیا ، ان سے معمر نے ، ان سے ہمام بن منبہ ، وہب بن منبہ کے بھائی نے ، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، مالدار کی طرف سے ( قرض کی ادائیگی میں ) ٹال مٹول کرنا ظلم ہے ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب الاستقراض / حدیث: 2400
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة