کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: علم کی فضیلت کے بیان میں۔
حدیث نمبر: Q59
وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى : {يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ}. وَقَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ : {رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا}.
مولانا داود راز
‏‏‏‏ جو تم میں ایماندار ہیں اور جن کو علم دیا گیا ہے اللہ ان کے درجات بلند کرے گا اور اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے ۔ اور اللہ تعالیٰ نے ( سورۃ طہٰ میں ) فرمایا ( کہ یوں دعا کیا کرو ) پروردگار مجھ کو علم میں ترقی عطا فرما ۔
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب العلم / حدیث: Q59