کتب حدیث › صحيح البخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح البخاري بَابُ الْمُحْصَرِ وَجَزَاءِ الصَّيْدِ: باب: محرم کے روکے جانے اور شکار کا بدلہ دینے کے بیان میں۔ حدیث 1806–1806 بَابُ إِذَا أُحْصِرَ الْمُعْتَمِرُ: باب: اگر عمرہ کرنے والے کو راستے میں روک دیا گیا تو (وہ کیا کرے)۔ حدیث 1806–1809 بَابُ الإِحْصَارِ فِي الْحَجِّ: باب: حج سے روکے جانے کا بیان۔ حدیث 1810–1810 بَابُ النَّحْرِ قَبْلَ الْحَلْقِ فِي الْحَصْرِ: باب: رک جانے کے وقت سر منڈوانے سے پہلے قربانی کرنا۔ حدیث 1811–1812 بَابُ مَنْ قَالَ لَيْسَ عَلَى الْمُحْصَرِ بَدَلٌ: باب: جس نے کہا کہ روکے گئے شخص پر قضاء ضروری نہیں۔ حدیث 1813–1813 بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَرِيضًا أَوْ بِهِ أَذًى مِنْ رَأْسِهِ فَفِدْيَةٌ مِنْ صِيَامٍ أَوْ صَدَقَةٍ أَوْ نُسُكٍ} وَهُوَ مُخَيَّرٌ، فَأَمَّا الصَّوْمُ فَثَلاَثَةُ أَيَّامٍ: باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان کہ اگر تم میں کوئی بیمار ہو یا اس کے سر میں (جوؤں کی) کوئی تکلیف ہو تو اسے روزے یا صدقے یا قربانی کا فدیہ دینا چاہئے یعنی اسے اختیار ہے اور اگر روزہ رکھنا چاہے تو تین دن روزہ رکھے۔ حدیث 1814–1814 بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {أَوْ صَدَقَةٍ} وَهْيَ إِطْعَامُ سِتَّةِ مَسَاكِينَ: باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان ”یا صدقہ“ (دیا جائے) یہ صدقہ چھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے۔ حدیث 1815–1815 بَابُ الإِطْعَامُ فِي الْفِدْيَةِ نِصْفُ صَاعٍ: باب: فدیہ میں ہر فقیر کو آدھا صاع غلہ دینا۔ حدیث 1816–1816 بَابُ النُّسُكُ شَاةٌ: باب: قرآن مجید میں «نسك» سے مراد بکری ہے۔ حدیث 1817–1818 بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {فَلاَ رَفَثَ} : باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان (سورۃ البقررہ میں) کہ حج میں شہوت کی باتیں نہیں کرنی چاہئے۔ حدیث 1819–1819 بَابُ قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: {وَلاَ فُسُوقَ وَلاَ جِدَالَ فِي الْحَجِّ} : باب: اللہ تعالیٰ کا فرمان (سورۃ البقررہ میں) کہ حج میں گناہ اور جھگڑا نہ کرنا چاہئے۔ حدیث 1820–1820 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯