کتب حدیث › صحيح البخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح البخاري بَابُ وُجُوبِ الْعُمْرَةِ وَفَضْلِهَا: باب: عمرہ کا وجوب اور اس کی فضیلت۔ حدیث 1773–1773 بَابُ مَنِ اعْتَمَرَ قَبْلَ الْحَجِّ: باب: اس شخص کا بیان جس نے حج سے پہلے عمرہ کیا۔ حدیث 1774–1774 بَابُ كَمِ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے ہیں؟ حدیث 1775–1781 بَابُ عُمْرَةٍ فِي رَمَضَانَ: باب: رمضان میں عمرہ کرنے کا بیان۔ حدیث 1782–1782 بَابُ الْعُمْرَةِ لَيْلَةَ الْحَصْبَةِ وَغَيْرِهَا: باب: محصب کی رات عمرہ کرنا یا اس کے علاوہ کسی دن بھی عمرہ کرنے کا بیان۔ حدیث 1783–1783 بَابُ عُمْرَةِ التَّنْعِيمِ: باب: تنعیم سے عمرہ کرنا۔ حدیث 1784–1785 بَابُ الاِعْتِمَارِ بَعْدَ الْحَجِّ بِغَيْرِ هَدْيٍ: باب: حج کے بعد عمرہ کرنا اور قربانی نہ دینا۔ حدیث 1786–1786 بَابُ أَجْرِ الْعُمْرَةِ عَلَى قَدْرِ النَّصَبِ: باب: عمرہ میں جتنی تکلیف ہو اتنا ہی ثواب ہے۔ حدیث 1787–1787 بَابُ الْمُعْتَمِرِ إِذَا طَافَ طَوَافَ الْعُمْرَةِ، ثُمَّ خَرَجَ، هَلْ يُجْزِئُهُ مِنْ طَوَافِ الْوَدَاعِ: باب: (حج کے بعد) عمرہ کرنے والا عمرہ کا طواف کر کے مکہ سے چل دے تو طواف وداع کی ضرورت ہے یا نہیں ہے۔ حدیث 1788–1788 بَابُ يَفْعَلُ فِي الْعُمْرَةِ مَا يَفْعَلُ فِي الْحَجِّ: باب: عمرہ میں ان ہی کاموں کا پرہیز ہے جن سے حج میں پرہیز ہے۔ حدیث 1789–1790 بَابُ مَتَى يَحِلُّ الْمُعْتَمِرُ: باب: عمرہ کرنے والا احرام سے کب نکلتا ہے؟ حدیث 1791–1796 بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَجَعَ مِنَ الْحَجِّ أَوِ الْعُمْرَةِ أَوِ الْغَزْوِ: باب: حج، عمرہ یا جہاد سے واپسی پر کیا دعا پڑھی جائے؟ حدیث 1797–1797 بَابُ اسْتِقْبَالِ الْحَاجِّ الْقَادِمِينَ وَالثَّلاَثَةِ عَلَى الدَّابَّةِ: باب: مکہ آنے والے حاجیوں کا استقبال کرنا اور تین آدمیوں کا ایک سواری پر چڑھنا۔ حدیث 1798–1798 بَابُ الْقُدُومِ بِالْغَدَاةِ: باب: (مسافر کا اپنے) گھر میں صبح کے وقت آنا۔ حدیث 1799–1799 بَابُ الدُّخُولِ بِالْعَشِيِّ: باب: شام میں گھر کو آنا۔ حدیث 1800–1800 بَابُ لاَ يَطْرُقُ أَهْلَهُ إِذَا بَلَغَ الْمَدِينَةَ: باب: آدمی جب اپنے شہر میں پہنچے تو گھر میں رات کو نہ جائے۔ حدیث 1801–1801 بَابُ مَنْ أَسْرَعَ نَاقَتَهُ إِذَا بَلَغَ الْمَدِينَةَ: باب: جس نے مدینہ طیبہ کے قریب پہنچ کر اپنی سواری تیز کر دی (تاکہ جلد سے جلد اس پاک شہر میں داخلہ نصیب ہو)۔ حدیث 1802–1802 بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا} : باب: اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا کہ گھروں میں دروازوں سے داخل ہوا کرو۔ حدیث 1803–1803 بَابُ السَّفَرُ قِطْعَةٌ مِنَ الْعَذَابِ: باب: سفر بھی گویا عذاب کا ایک حصہ ہے۔ حدیث 1804–1804 بَابُ الْمُسَافِرِ إِذَا جَدَّ بِهِ السَّيْرُ يُعَجِّلُ إِلَى أَهْلِه باب: مسافر جب جلد چلنے کی کوشش کر رہا ہو اور اپنے اہل میں جلد پہنچنا چاہئے۔ حدیث 1805–1805 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯