کتب حدیث ›
صحيح البخاري › ابواب
› باب: جب لوگ اللہ کی حرام کی ہوئی چیزوں کا خیال نہیں رکھتے تو اللہ تعالیٰ قحط بھیج کر ان سے بدلہ لیتا ہے۔
حدیث نمبر: Q1013
n
مولانا داود راز
( امام صاحب نے اس باب میں کوئی حدیث ذکر نہیں کی ۔ شاید کرنا چاہتے ہوں لیکن موقع نہ ملا ہو یا اس باب کا تعلق بھی حدیث نمبر 1007 سے ہے ۔ )