کتب حدیث › صحيح البخاري › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح البخاري بَابٌ في الْعِيدَيْنِ وَالتَّجَمُّلِ فِيهِ: باب: دونوں عیدوں اور ان میں زیب و زینت کرنے کا بیان۔ حدیث 948–948 بَابُ الْحِرَابِ وَالدَّرَقِ يَوْمَ الْعِيدِ: باب: عید کے دن برچھیوں اور ڈھالوں سے کھیلنا۔ حدیث 949–950 بَابُ سُنَّةِ الْعِيدَيْنِ لأَهْلِ الإِسْلاَمِ: باب: اس بارے میں کہ مسلمانوں کے لیے عید کے دن پہلی سنت کیا ہے؟ حدیث 951–952 بَابُ الأَكْلِ يَوْمَ الْفِطْرِ قَبْلَ الْخُرُوجِ: باب: عیدالفطر میں نماز کے لیے جانے سے پہلے کچھ کھا لینا۔ حدیث 953–953 بَابُ الأَكْلِ يَوْمَ النَّحْرِ: باب: بقرہ عید کے دن کھانا۔ حدیث 954–955 بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى الْمُصَلَّى بِغَيْرِ مِنْبَرٍ: باب: عیدگاہ میں خالی جانا منبر نہ لے جانا۔ حدیث 956–956 بَابُ الْمَشْيِ وَالرُّكُوبِ إِلَى الْعِيدِ بِغَيْرِ أَذَانٍ وَلاَ إِقَامَةٍ: باب: نماز عید کے لیے پیدل یا سوار ہو کر جانا اور نماز کا، خطبہ سے پہلے، اذان اور اقامت کے بغیر ہونا۔ حدیث 957–961 بَابُ الْخُطْبَةِ بَعْدَ الْعِيدِ: باب: عید میں نماز کے بعد خطبہ پڑھنا۔ حدیث 962–965 بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنْ حَمْلِ السِّلاَحِ فِي الْعِيدِ وَالْحَرَمِ: باب: عید کے دن اور حرم کے اندر ہتھیار باندھنا مکروہ ہے۔ حدیث 966–967 بَابُ التَّبْكِيرِ إِلَى الْعِيدِ: باب: عید کی نماز کے لیے سویرے جانا۔ حدیث 968–968 بَابُ فَضْلِ الْعَمَلِ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ: باب: ایام تشریق میں عمل کی فضیلت کا بیان۔ حدیث 969–969 بَابُ التَّكْبِيرِ أَيَّامَ مِنًى وَإِذَا غَدَا إِلَى عَرَفَةَ: باب: تکبیر منیٰ کے دنوں میں اور جب نویں تاریخ کو عرفات میں جائے۔ حدیث 970–971 بَابُ الصَّلاَةِ إِلَى الْحَرْبَةِ يَوْمَ الْعِيدِ: باب: عید کے دن برچھی کو سترہ بنا کر نماز پڑھنا۔ حدیث 972–972 بَابُ حَمْلِ الْعَنَزَةِ أَوِ الْحَرْبَةِ بَيْنَ يَدَيِ الإِمَامِ يَوْمَ الْعِيدِ: باب: امام کے آگے آگے عید کے دن عنزہ یا حربہ لے کر چلنا۔ حدیث 973–973 بَابُ خُرُوجِ النِّسَاءِ وَالْحُيَّضِ إِلَى الْمُصَلَّى: باب: عورتوں اور حیض والیوں کا عیدگاہ میں جانا۔ حدیث 974–974 بَابُ خُرُوجِ الصِّبْيَانِ إِلَى الْمُصَلَّى: باب: بچوں کا عیدگاہ جانا۔ حدیث 975–975 بَابُ اسْتِقْبَالِ الإِمَامِ النَّاسَ فِي خُطْبَةِ الْعِيدِ: باب: امام عید کے خطبے میں لوگوں کی طرف منہ کر کے کھڑا ہو۔ حدیث 976–976 بَابُ الْعَلَمِ الَّذِي بِالْمُصَلَّى: باب: عیدگاہ میں نشان لگانا۔ حدیث 977–977 بَابُ مَوْعِظَةِ الإِمَامِ النِّسَاءَ يَوْمَ الْعِيدِ: باب: امام کا عید کے دن عورتوں کو نصیحت کرنا۔ حدیث 978–979 بَابُ إِذَا لَمْ يَكُنْ لَهَا جِلْبَابٌ فِي الْعِيدِ: باب: اگر کسی عورت کے پاس عید کے دن دوپٹہ (یا چادر) نہ ہو۔ حدیث 980–980 بَابُ اعْتِزَالِ الْحُيَّضِ الْمُصَلَّى: باب: حائضہ عورتیں عیدگاہ سے علیحدہ رہیں۔ حدیث 981–981 بَابُ النَّحْرِ وَالذَّبْحِ يَوْمَ النَّحْرِ بِالْمُصَلَّى: باب: عید الاضحی کے دن عیدگاہ میں نحر اور ذبح کرنا۔ حدیث 982–982 بَابُ كَلاَمِ الإِمَامِ وَالنَّاسِ فِي خُطْبَةِ الْعِيدِ، وَإِذَا سُئِلَ الإِمَامُ عَنْ شَيْءٍ وَهْوَ يَخْطُبُ: باب: عید کے خطبہ میں امام کا اور لوگوں کا باتیں کرنا۔ حدیث 983–985 بَابُ مَنْ خَالَفَ الطَّرِيقَ إِذَا رَجَعَ يَوْمَ الْعِيدِ: باب: جو شخص عیدگاہ کو ایک راستے سے جائے وہ گھر کو دوسرے راستے سے آئے۔ حدیث 986–986 بَابُ إِذَا فَاتَهُ الْعِيدُ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ: باب: اگر کسی کو جماعت سے عید کی نماز نہ ملے تو پھر دو رکعت پڑھ لے۔ حدیث 987–988 بَابُ الصَّلاَةِ قَبْلَ الْعِيدِ وَبَعْدَهَا: باب: عیدگاہ میں عید کی نماز سے پہلے یا اس کے بعد نفل نماز پڑھنا کیسا ہے۔ حدیث 989–989 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯