حدیث نمبر: 5944
حَدَّثَنِي يَحْيَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ هَمَّامٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْعَيْنُ حَقٌّ ، وَنَهَى عَنِ الْوَشْمِ " .
مولانا داود راز

´مجھ سے یحییٰ بن ابی بشیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا ، ان سے معمر نے ، ان سے ہمام نے اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” نظر لگ جانا حق ہے “ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گودنے سے منع فرمایا ۔

حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب اللباس / حدیث: 5944
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة