صحيح البخاري
كتاب فضائل القرآن— کتاب: قرآن کے فضائل کا بیان
بَابُ فَضْلُ الْبَقَرَةِ: باب: سورۃ البقرہ کی فضیلت کے بیان میں۔
حدیث نمبر: 5008
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " مَنْ قَرَأَ بِالْآيَتَيْنِ " ،مولانا داود راز
´ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ، کہا ہم کو شعبہ نے خبر دی ، انہیں سلیمان بن مہران نے ، انہیں ابراہیم نخعی نے ، انہیں عبدالرحمٰن بن یزید نے ، انہیں ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ نے کہ` نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ( سورۃ البقرہ میں سے ) جس نے بھی دو آخری آیتیں پڑھیں ۔ ( دوسری سند اگلی حدیث دیکھیں) ۔