صحيح البخاري
كتاب مناقب الأنصار— کتاب: انصار کے مناقب
بَابُ إِسْلاَمُ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: باب: سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا واقعہ۔
حدیث نمبر: 3947
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ , حَدَّثَنَا سُفْيَانَ , عَنْ عَوْفٍ , عَنْ أَبِي عُثْمَانَ , قَالَ : سَمِعْتُ سَلْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , يَقُولُ : " أَنَا مِنْ رَامَ هُرْمُزَ " .مولانا داود راز
´ہم سے محمد بن یوسف بیکندی نے بیان کیا کہا ، ہم سے ابن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے عوف اعرابی نے ، ان سے ابوعثمان نہدی نے بیان کیا ، کہا میں نے سلمان فارسی سے سنا ، وہ بیان کرتے تھے کہ` میں رام ہرمز ( فارس میں ایک مقام ہے ) کا رہنے والا ہوں ۔