صحيح البخاري
كتاب مناقب الأنصار— کتاب: انصار کے مناقب
بَابُ الْقَسَامَةُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ: باب: زمانہ جاہلیت کی قسامت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3839
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ : قُلْتُ لِأَبِي أُسَامَةَ : حَدَّثَكُمْ يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ ، حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ ، عَنْ عِكْرِمَةَ : وَكَأْسًا دِهَاقًا سورة النبأ آية 34 ، قَالَ : " مَلْأَى مُتَتَابِعَةً " .مولانا داود راز
´مجھ سے اسحاق بن ابراہیم نے بیان کیا ، کہا کہ میں نے ابواسامہ سے پوچھا ، کیا تم لوگوں سے یحییٰ بن مہلب نے یہ حدیث بیان کی تھی کہ ان سے حصین نے بیان کیا ، ان سے عکرمہ نے ( قرآن مجید کی آیت میں ) کے متعلق فرمایا کہ` اس کے ( معنی ٰ ہیں ) بھرا ہوا پیالہ جس کا مسلسل دور چلے ۔