کتب حدیث ›
المنتقى ابن الجارود › ابواب
› باب: وہ عمر جس کو پہنچ کر لڑکا بچپن کی حد سے نکل جاتا ہے (بالغ کہلاتا ہے)
حدیث نمبر: 1045
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ : ثنا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، قَالَ : ثنا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْقُرَظِيِّ ، قَالَ : كَانُوا يَوْمَ بَنِي قُرَيْظَةَ يَنْظُرُونَ إِلَى شَعْرَةِ الرَّجُلِ ، فَإِنْ كَانَتْ قَدْ خَرَجَتْ قَتَلُوهُ ، وَإِنْ لَمْ تَكُنْ خَرَجَتْ تَرَكُوهُ ، فَنَظَرُوا إِلَى شَعْرِي فَلَمْ تَكُنْ خَرَجَتْ ، فَتَرَكُونِي " .
ابوعکاشہ محمد نعیم رضوان
سیدنا عطیہ قرشی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ غزوہ بنو قریظہ کے دن وہ (صحابہ) زیر ناف بالوں کو دیکھتے تھے، جس کے بال اگے ہوتے تو اسے قتل کر دیتے اور جس کے بال نہ اگے ہوتے اسے چھوڑ دیتے، انہوں نے مجھے دیکھا تو میرے بال نہیں اگے تھے چنانچہ انہوں نے مجھے چھوڑ دیا۔