الادب المفرد
كتاب— كتاب
بَابُ أَدَبِ الْوَالِدِ وَبِرِّهِ لِوَلَدِهِ باب: باپ کے ادب سکھانے اور اولاد کے ساتھ حسن سلوک کا بیان
حدیث نمبر: 92
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ نُمَيْرِ بْنِ أَوْسٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَاهُ يَقُولُ: كَانُوا يَقُولُونَ: الصَّلاَحُ مِنَ اللهِ، وَالأَدَبُ مِنَ الآبَاءِ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
نمیر بن اوس سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ لوگ (ہمارے اکابر) کہا کرتے تھے: نیکی اور اصلاح کی توفیق اللہ کی طرف سے ہوتی ہے، اور ادب سکھانا والدین کی ذمہ داری ہے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ مولانا عثمان منیب
1
فوائد ومسائل:
اس اثر کی سند ولید بن مسلم کے مدلس اور ولید بن نمیر کے مجہول ہونے کی بنا پر ضعیف ہے۔ آئندہ حدیث باب پر دلالت کرتی ہے۔
اس اثر کی سند ولید بن مسلم کے مدلس اور ولید بن نمیر کے مجہول ہونے کی بنا پر ضعیف ہے۔ آئندہ حدیث باب پر دلالت کرتی ہے۔
درج بالا اقتباس فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 92 سے ماخوذ ہے۔