الادب المفرد
كتاب الوالدين— كتاب الوالدين
بَابُ الْوُدُّ يُتَوَارَثُ باب: محبت کا وراثت میں ملنے کا بیان
حدیث نمبر: 43
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ فُلاَنِ بْنِ طَلْحَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: كَفَيْتُكَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ”إِنَّ الْوُدَّ يُتَوَارَثُ.“ترجمہ:مولانا عثمان منیب
ابو بکر بن حزم کسی صحابی رسول سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کسی سے کہا: میرا آپ کو بتانا کافی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”محبت وراثت میں منتقل ہوتی ہے۔“
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ مولانا عثمان منیب
1
فوائد ومسائل:
یہ روایت ضعیف اور ناقابل استدلال ہے، البتہ مشاہدے سے یہ بات ثابت ہے کہ بسا اوقات خاندانی اطوار و عادات وراثتاً منتقل ہوتی ہیں۔
یہ روایت ضعیف اور ناقابل استدلال ہے، البتہ مشاہدے سے یہ بات ثابت ہے کہ بسا اوقات خاندانی اطوار و عادات وراثتاً منتقل ہوتی ہیں۔
درج بالا اقتباس فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 43 سے ماخوذ ہے۔