حدیث نمبر: 428M
قَالَ عِيَاضٌ‏:‏ وَكُنْتُ حَرْبًا لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَهْدَيْتُ إِلَيْهِ نَاقَةً، قَبْلَ أَنْ أُسْلِمَ، فَلَمْ يَقْبَلْهَا وَقَالَ‏:‏ ”إِنِّي أَكْرَهُ زَبْدَ الْمُشْرِكِينَ‏.‏“
ترجمہ:مولانا عثمان منیب

سیدنا عیاض رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اسلام لانے سے پہلے جبکہ میں ابھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مخالف تھا، میں نے ایک اونٹی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تحفہ کے طور پر دی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبول نہ کی، اور فرمایا: ”میں مشرکین کا ہدیہ ناپسند کرتا ہوں۔“

حوالہ حدیث الادب المفرد / كتاب السباب / حدیث: 428M
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث «صحيح : أخرجه أبوداؤد ، كتاب الخراج ، باب فى الإمام يقبل هدايا المشركين : 3057 ، 4895 و الترمذي : 1577 - انظر غاية المرام : 442»