حدیث نمبر: 1307
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لاَ خَيْرَ فِي فُضُولِ الْكَلامِ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: فضول باتیں کرنے میں کوئی خیر نہیں۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ مولانا عثمان منیب
1
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے اس میں لیث راوی ضعیف ہے۔ تاہم فضول باتوں کی تردید میں بہت سی صحیح روایات موجود ہیں۔
اس روایت کی سند ضعیف ہے اس میں لیث راوی ضعیف ہے۔ تاہم فضول باتوں کی تردید میں بہت سی صحیح روایات موجود ہیں۔
درج بالا اقتباس فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1307 سے ماخوذ ہے۔