حدیث نمبر: 1279
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ”مَنْ رَمَانَا بِاللَّيْلِ فَلَيْسَ مِنَّا.“ ¤ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: فِي إِسْنَادِهِ نَظَرٌ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رات کو ہم پر تیر چلایا وہ ہم میں سے نہیں۔“
ابو عبداللہ امام بخاری رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس کی سند محل نظر ہے۔