حدیث نمبر: 1240
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانُوا يَجْمَعُونَ، ثُمَّ يَقِيلُونَ.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جمعہ پڑھ کر قیلولہ کرتے تھے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ مولانا عثمان منیب
1
فوائد ومسائل:
اس سے معلوم ہوا کہ جمعے کی نماز جلدی پڑھنی چاہیے اور قیلولے کے لیے عین نصف النہار شرط نہیں۔ مقصد دوپہر کو تھوڑی دیر آرام کرنا ہے وہ ظہر سے پہلے ہو یا بعد میں۔
اس سے معلوم ہوا کہ جمعے کی نماز جلدی پڑھنی چاہیے اور قیلولے کے لیے عین نصف النہار شرط نہیں۔ مقصد دوپہر کو تھوڑی دیر آرام کرنا ہے وہ ظہر سے پہلے ہو یا بعد میں۔
درج بالا اقتباس فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1240 سے ماخوذ ہے۔