الادب المفرد
كتاب— كتاب
بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَتِهِ باب: کسی ضرورت کے لیے گھر سے نکلتے وقت کی دعا
حدیث نمبر: 1196
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا خَرَجَ مِنْ بَيْتِهِ قَالَ: اللَّهُمَّ سَلِّمْنِي وَسَلِّمْ مِنِّي.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے گھر سے نکلتے تو یوں دعا کرتے: «اے اللہ! مجھے سلامت رکھ اور دوسروں کو مجھ سے سلامت رکھنا»۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ مولانا عثمان منیب
1
فوائد ومسائل:
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں محمد بن ابراہیم راوی مجہول الحال ہے۔
اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ اس میں محمد بن ابراہیم راوی مجہول الحال ہے۔
درج بالا اقتباس فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 1196 سے ماخوذ ہے۔