الادب المفرد
كتاب الجار— كتاب الجار
بَابُ الاَدْنَى فَالادْنَى مِنَ الْجِيرَانِ باب: پڑوسیوں کی قرب اور بُعد کے اعتبار سے درجہ بندی کا بیان
حدیث نمبر: 110
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلْقَمَةُ بْنُ بَجَالَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ: وَلاَ يَبْدَأُ بِجَارِهِ الأَقْصَى قَبْلَ الأَدْنَى، وَلَكِنْ يَبْدَأُ بِالأَدْنَى قَبْلَ الأَقْصَى.ترجمہ:مولانا عثمان منیب
علقمہ بن بجالہ نے کہا کہ میں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کو فرماتے سنا ہے: (لینے دینے میں) قریب والے پڑوسی کو چھوڑ کر دور والے سے ابتدا نہ کی جائے، بلکہ دور والے کی بجائے پہلے قریبی سے (ہدیہ وغیرہ دینے میں) آغاز کیا جائے۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ مولانا عثمان منیب
1
فوائد ومسائل:
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا یہ اثر سنداً ضعیف ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا یہ اثر سنداً ضعیف ہے۔
درج بالا اقتباس فضل اللہ الاحد اردو شرح الادب المفرد، حدیث/صفحہ نمبر: 110 سے ماخوذ ہے۔