کتب حدیث › سنن ابي داود › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ابي داود باب النَّفْسِ بِالنَّفْسِ باب: جان کے بدلے جان لینے کا بیان۔ حدیث 4494–4494 باب لاَ يُؤْخَذُ الرَّجُلُ بِجَرِيرَةِ أَخِيهِ أَوْ أَبِيهِ باب: کسی سے اس کے بھائی اور باپ کے جرم کا بدلہ نہ لیا جائے۔ حدیث 4495–4495 باب الإِمَامِ يَأْمُرُ بِالْعَفْوِ فِي الدَّمِ باب: امام (حاکم) خون معاف کر دینے کا حکم دے تو کیسا ہے؟ حدیث 4496–4503 باب وَلِيِّ الْعَمْدِ يَأْخُذُ الدِّيَةَ باب: مقتول کا وارث دیت لینے پر راضی ہو جائے تو اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 4504–4506 باب مَنْ قَتَلَ بَعْدَ أَخْذِ الدِّيَةِ باب: جو شخص قاتل سے دیت لے کر پھر اس کو قتل کر دے اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 4507–4507 باب فِيمَنْ سَقَى رَجُلاً سَمًّا أَوْ أَطْعَمَهُ فَمَاتَ أَيُقَادُ مِنْهُ باب: آدمی نے کسی کو زہر پلایا کھلا دیا اور وہ مر گیا تو اس سے قصاص لیا جائے گا یا نہیں؟ حدیث 4508–4514 باب مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ أَوْ مَثَّلَ بِهِ أَيُقَادُ مِنْهُ باب: جو شخص اپنے غلام کو قتل کر دے یا اس کے اعضاء کاٹ لے تو کیا اس سے قصاص لیا جائے گا؟ حدیث 4515–4519 باب الْقَسَامَةِ باب: قسامہ کا بیان۔ حدیث 4520–4522 باب فِي تَرْكِ الْقَوَدِ بِالْقَسَامَةِ باب: قسامہ میں قصاص نہ لینے کا بیان۔ حدیث 4523–4526 باب يُقَادُ مِنَ الْقَاتِلِ باب: قاتل سے قصاص لیے جانے کا بیان۔ حدیث 4527–4529 باب أَيُقَادُ الْمُسْلِمُ بِالْكَافِرِ باب: کیا کافر کے بدلے مسلمان سے قصاص لیا جائے گا؟ حدیث 4530–4531 باب فِي مَنْ وَجَدَ مَعَ أَهْلِهِ رَجُلاً أَيَقْتُلُهُ باب: جو شخص اپنی بیوی کے ساتھ کسی غیر مرد کو پائے تو کیا اسے قتل کر دے؟ حدیث 4532–4533 باب الْعَامِلِ يُصَابُ عَلَى يَدَيْهِ خَطَأً باب: زکاۃ وصول کرنے والے کے ہاتھ سے لاعلمی میں کوئی زخمی ہو جائے تو کیا کرنا چاہئے۔ حدیث 4534–4534 باب الْقَوَدِ بِغَيْرِ حَدِيدٍ باب: لوہے کے بجائے کسی اور چیز سے قصاص لینے کا بیان۔ حدیث 4535–4535 باب الْقَوَدِ مِنَ الضَّرْبَةِ وَقَصِّ الأَمِيرِ مِنْ نَفْسِهِ باب: مار پیٹ کا قصاص اور امیر کو اپنے سے قصاص دلوانے کا بیان۔ حدیث 4536–4537 باب عَفْوِ النِّسَاءِ عَنِ الدَّمِ باب: عورتیں قصاص معاف کر سکتی ہیں۔ حدیث 4538–4538 باب مَنْ قُتِلَ فِي عِمِّيَّاءَ بَيْنَ قَوْمٍ باب: لوگوں کے درمیان ان دیکھے تیر سے مارے گئے شخص کا کیا حکم ہے؟ حدیث 4539–4540 باب الدِّيَةِ كَمْ هِيَ باب: دیت کی مقدار کا بیان۔ حدیث 4541–4546 باب دِيَةِ الْخَطَإِ شِبْهِ الْعَمْدِ باب: قتل خطا یعنی شبہ عمد کے قتل کی دیت کا بیان۔ حدیث 4547–4555 باب أَسْنَانِ الْإِبِلِ باب: اونٹوں کی عمروں کی تفصیل۔ حدیث 4556–4556 باب دِيَاتِ الأَعْضَاءِ باب: اعضاء کی دیت کا بیان۔ حدیث 4556–4567 باب دِيَةِ الْجَنِينِ باب: جنین (ماں کے پیٹ میں پلنے والے بچہ) کی دیت کا بیان۔ حدیث 4568–4580 باب فِي دِيَةِ الْمُكَاتَبِ باب: مکاتب غلام کی دیت کا بیان۔ حدیث 4581–4582 باب فِي دِيَةِ الذِّمِّيِّ باب: ذمی کی دیت کا بیان۔ حدیث 4583–4583 باب فِي الرَّجُلِ يُقَاتِلُ الرَّجُلَ فَيَدْفَعُهُ عَنْ نَفْسِهِ باب: ایک شخص دوسرے سے لڑے اور دوسرا اپنا دفاع کرے تو اس پر سزا نہ ہو گی۔ حدیث 4584–4585 باب فِيمَنْ تَطَبَّبَ وَلاَ يُعْلَمُ مِنْهُ طِبٌّ فَأَعْنَتَ باب: جس نے طب جانے بغیر کسی کا علاج کیا اور اس کو نقصان پہنچا دیا تو اس کی سزا کیا ہے؟ حدیث 4586–4587 باب فِي دِيَةِ الْخَطَإِ شِبْهِ الْعَمْدِ باب: شبہ عمد کی دیت کا بیان۔ حدیث 4588–4589 باب فِي جِنَايَةِ الْعَبْدِ يَكُونُ لِلْفُقَرَاءِ باب: فقیر کا غلام کوئی جرم کرے تو اس کی سزا کا حکم۔ حدیث 4590–4590 باب فِيمَنْ قَتَلَ فِي عِمِّيَّا بَيْنَ قَوْمٍ باب: ایسا مقتول جس کے قاتل کا پتہ نہ چل سکے اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 4591–4591 باب فِي الدَّابَّةِ تَنْفَحُ بِرِجْلِهَا باب: جانور کسی کو لات مار دے تو اس کے مالک سے مواخذہ نہ ہو گا۔ حدیث 4592–4592 باب الْعَجْمَاءُ وَالْمَعْدِنُ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ باب: اگر بے زبان جانور کسی کو زخمی کر دے اور آدمی کان یا کنواں اپنی زمین میں کھدوائے اور اس میں کوئی مر جائے تو ان چیزوں میں تاوان لازم نہ ہو گا۔ حدیث 4593–4593 باب فِي النَّارِ تَعَدَّى باب: پھیل جانے والی آگ کے حکم کا بیان۔ حدیث 4594–4594 باب الْقِصَاصِ مِنَ السِّنِّ باب: دانت کے قصاص کا بیان۔ حدیث 4595–4595 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯