کتب حدیث › سنن ابي داود › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ابي داود باب الْحُكْمِ فِيمَنِ ارْتَدَّ باب: مرتد (دین اسلام سے پھر جانے والے) کے حکم کا بیان۔ حدیث 4351–4360 باب الْحُكْمِ فِيمَنْ سَبَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والے کا حکم۔ حدیث 4361–4363 باب مَا جَاءَ فِي الْمُحَارِبَةِ باب: اللہ و رسول سے محاربہ (جنگ) کا بیان۔ حدیث 4364–4372 باب فِي الْحَدِّ يُشْفَعُ فِيهِ باب: شرعی حدود کو ختم کرنے کے لیے سفارش نہیں کی جا سکتی۔ حدیث 4373–4375 باب الْعَفْوِ عَنِ الْحُدُودِ، مَا لَمْ تَبْلُغِ السُّلْطَانَ باب: حاکم تک پہنچنے سے پہلے حد کو نظر انداز کرنا جائز ہے۔ حدیث 4376–4376 باب فِي السَّتْرِ عَلَى أَهْلِ الْحُدُودِ باب: حد والوں پر پردہ ڈالنے کا بیان۔ حدیث 4377–4378 باب فِي صَاحِبِ الْحَدِّ يَجِيءُ فَيُقِرُّ باب: جس نے حد کا کام کیا پھر خود آ کر اقرار جرم کیا اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 4379–4379 باب فِي التَّلْقِينِ فِي الْحَدِّ باب: حد میں ایسی بات کی تلقین کا بیان جس سے حد جاتی رہے۔ حدیث 4380–4380 باب فِي الرَّجُلِ يَعْتَرِفُ بِحَدٍّ وَلاَ يُسَمِّيهِ باب: آدمی یہ اعتراف کرے کہ وہ حد کا مستحق ہے لیکن جرم نہ بتائے اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 4381–4381 باب فِي الاِمْتِحَانِ بِالضَّرْبِ باب: جرم کی تفتیش میں مجرم کو مارنا پیٹنا کیسا ہے؟ حدیث 4382–4382 باب مَا يُقْطَعُ فِيهِ السَّارِقُ باب: چور کا ہاتھ کتنے مال کی چوری میں کاٹا جائے؟ حدیث 4383–4387 باب مَا لاَ قَطْعَ فِيهِ باب: جن چیزوں کی چوری میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا ان کا بیان۔ حدیث 4388–4390 باب الْقَطْعِ فِي الْخُلْسَةِ وَالْخِيَانَةِ باب: کھلم کھلا چھین کر بھاگ جانا یا امانت میں خیانت کرنے سے ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔ حدیث 4391–4393 باب مَنْ سَرَقَ مِنْ حِرْزٍ باب: جو شخص کسی چیز کو محفوظ مقام سے چرائے اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 4394–4394 باب فِي الْقَطْعِ فِي الْعَارِيَةِ إِذَا جُحِدَتْ باب: منگنی (مانگے کی چیز) لے کر کوئی مکر جائے تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ حدیث 4395–4397 باب فِي الْمَجْنُونِ يَسْرِقُ أَوْ يُصِيبُ حَدًّا باب: دیوانہ اور پاگل چوری کرے یا حد کا ارتکاب کرے تو کیا حکم ہے؟ حدیث 4398–4403 باب فِي الْغُلاَمِ يُصِيبُ الْحَدَّ باب: نابالغ لڑکا حد کا مرتکب ہو جائے تو اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 4404–4407 باب السَّارِقِ يَسْرِقُ فِي الْغَزْوِ أَيُقْطَعُ باب: کیا جنگ میں چوری کرنے والے کا ہاتھ کاٹا جائے گا؟ حدیث 4408–4408 باب فِي قَطْعِ النَّبَّاشِ باب: کفن چور کے ہاتھ کاٹنے کا بیان۔ حدیث 4409–4409 باب فِي السَّارِقِ يَسْرِقُ مِرَارًا باب: باربار چوری کرنے والے کی سزا کا بیان۔ حدیث 4410–4410 باب فِي السَّارِقِ تُعَلَّقُ يَدُهُ فِي عُنُقِهِ باب: چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کے گلے میں لٹکانے کا بیان۔ حدیث 4411–4411 باب بَيْعِ الْمَمْلُوكِ إِذَا سَرَقَ باب: غلام چوری کرے تو اسے بیچ ڈالنے کا بیان۔ حدیث 4412–4412 باب فِي الرَّجْمِ باب: شادی شدہ زانی کے رجم کا بیان۔ حدیث 4413–4418 باب رَجْمِ مَاعِزِ بْنِ مَالِكٍ باب: ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ کے رجم کا بیان۔ حدیث 4419–4439 باب الْمَرْأَةِ الَّتِي أَمَرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم بِرَجْمِهَا مِنْ جُهَيْنَةَ باب: قبیلہ جہینہ کی ایک عورت کا ذکر جسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رجم کرنے کا حکم دیا۔ حدیث 4440–4445 باب فِي رَجْمِ الْيَهُودِيَّيْنِ باب: دو یہودیوں کے رجم کا بیان۔ حدیث 4446–4455 باب فِي الرَّجُلِ يَزْنِي بِحَرِيمِهِ باب: محرم سے زنا کرنے والے کے حکم کا بیان۔ حدیث 4456–4457 باب فِي الرَّجُلِ يَزْنِي بِجَارِيَةِ امْرَأَتِهِ باب: بیوی کی لونڈی سے زنا کرنے والے شخص کے حکم کا بیان۔ حدیث 4458–4461 باب فِيمَنْ عَمِلَ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ باب: اغلام بازی (قوم لوط کے فعل) کی سزا کا بیان۔ حدیث 4462–4463 باب فِيمَنْ أَتَى بَهِيمَةً باب: جانور سے جماع کرنے والے کی سزا کا بیان۔ حدیث 4464–4465 باب إِذَا أَقَرَّ الرَّجُلُ بِالزِّنَا وَلَمْ تُقِرَّ الْمَرْأَةُ باب: جب مرد زنا کا اقرار کرے اور عورت انکار کرے تو کیا ہو گا؟ حدیث 4466–4467 باب فِي الرَّجُلِ يُصِيبُ مِنَ الْمَرْأَةِ دُونَ الْجِمَاعِ فَيَتُوبُ قَبْلَ أَنْ يَأْخُذَهُ الإِمَامُ باب: آدمی عورت سے جماع کے علاوہ سارے کام کر لے پھر گرفتاری سے پہلے توبہ کر لے تو کیا حکم ہے؟ حدیث 4468–4468 باب فِي الأَمَةِ تَزْنِي وَلَمْ تُحْصَنْ باب: غیر شادی شدہ لونڈی زنا کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ حدیث 4469–4471 باب فِي إِقَامَةِ الْحَدِّ عَلَى الْمَرِيضِ باب: مریض پر حد نافذ کرنے کے حکم کا بیان۔ حدیث 4472–4473 باب فِي حَدِّ الْقَذْفِ باب: زنا کی تہمت کی حد کا بیان۔ حدیث 4474–4475 باب الْحَدِّ فِي الْخَمْرِ باب: شراب کی حد کا بیان۔ حدیث 4476–4481 باب إِذَا تَتَابَعَ فِي شُرْبِ الْخَمْرِ باب: جو باربار شراب پیئے اس کی سزا کا بیان۔ حدیث 4482–4489 باب فِي إِقَامَةِ الْحَدِّ فِي الْمَسْجِدِ باب: مسجد میں حدود کا نفاذ ممنوع ہے۔ حدیث 4490–4490 باب فِي التَّعْزِيرِ باب: تعزیر کا بیان۔ حدیث 4491–4492 باب فِي ضَرْبِ الْوَجْهِ فِي الْحَدِّ باب: حد میں چہرے پر مارنا منع ہے۔ حدیث 4493–4493 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯