کتب حدیث › سنن ابي داود › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — سنن ابي داود باب فِي طَلَبِ الْقَضَاءِ باب: منصب قضاء طلب کرنے کا بیان۔ حدیث 3571–3572 باب فِي الْقَاضِي يُخْطِئُ باب: قاضی (جج) سے فیصلہ میں غلطی ہو جائے تو کیسا ہے؟ حدیث 3573–3576 باب فِي طَلَبِ الْقَضَاءِ وَالتَّسَرُّعِ إِلَيْهِ باب: عہدہ قضاء کو طلب کرنا اور فیصلہ میں جلدی کرنا صحیح نہیں ہے۔ حدیث 3577–3579 باب فِي كَرَاهِيَةِ الرِّشْوَةِ باب: رشوت کی حرمت کا بیان۔ حدیث 3580–3580 باب فِي هَدَايَا الْعُمَّالِ باب: عمال کو ملنے والے تحفوں اور ہدیوں کا بیان۔ حدیث 3581–3581 باب كَيْفَ الْقَضَاءُ باب: فیصلہ کرنے کے آداب۔ حدیث 3582–3582 باب فِي قَضَاءِ الْقَاضِي إِذَا أَخْطَأَ باب: اگر قاضی غلط فیصلہ کر دے تو جس کا اس میں فائدہ ہے اس کے لیے اس سے فائدہ اٹھانا ناجائز ہے۔ حدیث 3583–3587 باب كَيْفَ يَجْلِسُ الْخَصْمَانِ بَيْنَ يَدَىِ الْقَاضِي باب: دونوں فریق (مدعی اور مدعا علیہ) قاضی کے سامنے کس طرح بیٹھیں؟ حدیث 3588–3588 باب الْقَاضِي يَقْضِي وَهُوَ غَضْبَانُ باب: غصے کی حالت میں قاضی کا فیصلہ کیسا ہے؟ حدیث 3589–3589 باب الْحُكْمِ بَيْنَ أَهْلِ الذِّمَّةِ باب: ذمیوں کے درمیان فیصلہ کرنے کا بیان۔ حدیث 3590–3591 باب اجْتِهَادِ الرَّأْىِ فِي الْقَضَاءِ باب: فیصلے میں اجتہاد رائے کا بیان۔ حدیث 3592–3593 باب فِي الصُّلْحِ باب: صلح کا بیان۔ حدیث 3594–3595 باب فِي الشَّهَادَاتِ باب: گواہیوں کا بیان۔ حدیث 3596–3596 باب فِيمَنْ يُعِينُ عَلَى خُصُومَةٍ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَعْلَمَ أَمْرَهَا باب: جھگڑے میں حقیقت جاننے سے پہلے کسی ایک فریق کی مدد کرنا بڑا گناہ ہے۔ حدیث 3597–3598 باب فِي شَهَادَةِ الزُّورِ باب: جھوٹی گواہی دینے کی برائی کا بیان۔ حدیث 3599–3599 باب مَنْ تُرَدُّ شَهَادَتُهُ باب: کس کی گواہی نہیں مانی جائے گی؟ حدیث 3600–3601 باب شَهَادَةِ الْبَدَوِيِّ عَلَى أَهْلِ الأَمْصَارِ باب: شہریوں کے خلاف دیہاتی کی گواہی کے حکم کا بیان۔ حدیث 3602–3602 باب الشَّهَادَةِ فِي الرَّضَاعِ باب: رضاعت (دودھ پلانے) کی گواہی کا بیان۔ حدیث 3603–3604 باب شَهَادَةِ أَهْلِ الذِّمَّةِ وَفِي الْوَصِيَّةِ فِي السَّفَرِ باب: سفر میں کی گئی وصیت کے سلسلہ میں ذمی کی گواہی کا بیان۔ حدیث 3605–3606 باب إِذَا عَلِمَ الْحَاكِمُ صِدْقَ الشَّاهِدِ الْوَاحِدِ يَجُوزُ لَهُ أَنْ يَحْكُمَ بِهِ باب: ایک گواہ کی صداقت پر حاکم کو یقین ہو جائے تو اس کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کے جواز کا بیان۔ حدیث 3607–3607 باب الْقَضَاءِ بِالْيَمِينِ وَالشَّاهِدِ باب: ایک قسم اور ایک گواہ پر فیصلہ کرنے کا بیان۔ حدیث 3608–3612 باب الرَّجُلَيْنِ يَدَّعِيَانِ شَيْئًا وَلَيْسَتْ لَهُمَا بَيِّنَةٌ باب: دو آدمی ایک چیز پر دعویٰ کریں اور گواہ کسی کے پاس نہ ہوں اس کے حکم کا بیان۔ حدیث 3613–3618 باب الْيَمِينِ عَلَى الْمُدَّعَى عَلَيْهِ باب: جب مدعی کے پاس گواہ نہ ہوں تو مدعی علیہ قسم کھائے۔ حدیث 3619–3619 باب كَيْفَ الْيَمِينُ باب: قسم کیسے کھائی جائے؟ حدیث 3620–3620 باب إِذَا كَانَ الْمُدَّعَى عَلَيْهِ ذِمِّيًّا أَيَحْلِفُ باب: مدعی علیہ ذمی ہو تو اسے قسم کھلائی جائے یا نہیں؟ حدیث 3621–3621 باب الرَّجُلِ يَحْلِفُ عَلَى عِلْمِهِ فِيمَا غَابَ عَنْهُ باب: آدمی سے کسی ایسے مسئلہ میں جو اس کی موجودگی میں نہ ہوا ہو اس کے علم کی بنیاد پر قسم دلانے کا بیان۔ حدیث 3622–3623 باب كَيْفَ يَحْلِفُ الذِّمِّيُّ باب: ذمی کو کیسے قسم دلائی جائے؟ حدیث 3624–3626 باب الرَّجُلِ يَحْلِفُ عَلَى حَقِّهِ باب: آدمی اپنے حق کے لیے قسم کھائے۔ حدیث 3627–3627 باب فِي الْحَبْسِ فِي الدَّيْنِ وَغَيْرِهِ باب: قرض وغیرہ کی وجہ سے کسی کو قید کرنے کا بیان۔ حدیث 3628–3631 باب فِي الْوَكَالَةِ باب: وکیل بنانے کا بیان۔ حدیث 3632–3632 باب فِي الْقَضَاءِ باب: قضاء سے متعلق (مزید) مسائل کا بیان۔ حدیث 3633–3640 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯