سنن ابي داود
أبواب تفريع استفتاح الصلاة— ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
باب كَيْفَ الْجُلُوسُ فِي التَّشَهُّدِ باب: تشہد میں کس طرح بیٹھے؟
حدیث نمبر: 961
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَرَاهُمُ الْجُلُوسَ فِي التَّشَهُّدِ ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ` قاسم بن محمد نے ( اپنے ساتھیوں کو ) تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت دکھائی پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´تشہد میں کس طرح بیٹھے؟`
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ قاسم بن محمد نے (اپنے ساتھیوں کو) تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت دکھائی پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 961]
یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ قاسم بن محمد نے (اپنے ساتھیوں کو) تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت دکھائی پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 961]
961۔ اردو حاشیہ:
نوخیز بچوں اور طلبہ کی تعلیم و تربیت کے لئے عملی مشاہدہ بہت اہم ہے۔
نوخیز بچوں اور طلبہ کی تعلیم و تربیت کے لئے عملی مشاہدہ بہت اہم ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 961 سے ماخوذ ہے۔