سنن ابي داود
أبواب تفريع استفتاح الصلاة— ابواب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل
باب كَيْفَ الْجُلُوسُ فِي التَّشَهُّدِ باب: تشہد میں کس طرح بیٹھے؟
حدیث نمبر: 960
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ يَحْيَى بِإِسْنَادِهِ ، مِثْلَهُ . قَالَ أَبُو دَاوُد : قَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ : عَنْ يَحْيَى أَيْضًا ، مِنَ السُّنَّةِ . كَمَا قَالَ جَرِيرٌ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس طریق سے بھی یحییٰ سے اسی سند سے اسی کے مثل مروی ہے` ابوداؤد کہتے ہیں : حماد بن زید نے یحییٰ سے «من السنة» کا لفظ روایت کیا ہے جیسے جریر نے کہا ہے ۔
تشریح، فوائد و مسائل
✍️ الشیخ عمر فاروق سعیدی
´تشہد میں کس طرح بیٹھے؟`
اس طریق سے بھی یحییٰ سے اسی سند سے اسی کے مثل مروی ہے ابوداؤد کہتے ہیں: حماد بن زید نے یحییٰ سے «من السنة» کا لفظ روایت کیا ہے جیسے جریر نے کہا ہے۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 960]

960۔ اردو حاشیہ:
صحابی رسول کا «من السنة» "سنت یہ ہے" کے الفاظ بولنا حدیث کے مرفوع ہونے کی دلیل ہوا کرتی ہے۔
صحابی رسول کا «من السنة» "سنت یہ ہے" کے الفاظ بولنا حدیث کے مرفوع ہونے کی دلیل ہوا کرتی ہے۔
درج بالا اقتباس سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی، حدیث/صفحہ نمبر: 960 سے ماخوذ ہے۔